جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمعے کے دن ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا ،جس کے باعث متعدد افراد زخمی جبکہ بم دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12افراد ہلاک ہو گئے ہیں. مصری حکام کے مطابق حملہ آور ہوٹل کا سابق ملازم تھا جسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری طورپر زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ، پولیس اہلکارموقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹی کررہی ہے



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…