اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ گیتا کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ سشما سوراج نے کہا کہ گیتا جلد بھارت آ جائےگی اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی اسے اس کے خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ گیتا نے بھارتی… Continue 23reading ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے . سعودی عرب اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری کے 11.4 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ فرانسیسی وزیراعظم مینوئل والز نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی فرانسیسی بزنس فورم کا افتتاح بھی کیا۔ فورم میں 200 فرانسیسی… Continue 23reading سعودی عرب کے فرانس سے اربوں ڈالرکے تاریخی معاہدے طے پاگئے

داعش نے 2ایرانی کمانڈرہلاک کردیئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

داعش نے 2ایرانی کمانڈرہلاک کردیئے

تہران(نیوزڈیسک)داعش نے 2ایرانی کمانڈرہلاک کردیئے .شام میں داعش کے خلاف لڑائی میں2سینئر ایرانی کمانڈر ہلاک ہوگئے، ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق دونوں کمانڈر بشارالاسد افواج کے ساتھ مل کر لڑ رہے تھے، شام میں ایران کے سرکاری ٹی وی کے ایک رپورٹر کے مطابق بریگیڈئیر جنرل فرشاد اور حامد مختاربند کا تعلق ایران کی… Continue 23reading داعش نے 2ایرانی کمانڈرہلاک کردیئے

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رقص گاہوں پر عائد پابندی کالعدم قرار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رقص گاہوں پر عائد پابندی کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹر میں رقص گاہوں پر عائد پابندی کوکالعدم قرار دیدیا۔مہاراشٹر کی سابقہ کانگریس اور این سی پی کی حکومت نے رقص گاہوں پر پابندی عائد کر کے انہیں بند کروا دیا تھا۔اس فیصلے کے مخالفین نے حکومت کی اس پابندی کے خلاف طویل قانونی لڑائی لڑی اور… Continue 23reading بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رقص گاہوں پر عائد پابندی کالعدم قرار

کوسوو میں ناراض اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں آنسو گیس کی شیل فائر کردیئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

کوسوو میں ناراض اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں آنسو گیس کی شیل فائر کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یورپ کے جنوب مشرق میں واقع عوامی جمہوریہ کوسو و کی پارلیمنٹ میدان جنگ میں تبدیل ہو گئی جہاں ایک بار پھر اپوزیشن اراکین نے پارلیمنٹ میں آنسو گیس کی شیلنگ کر دی۔تفصیلات کے مطابق سربیا کے ساتھ ہونیوالے ایک معاہدے پر احتجاج کرتے ہوئے سیلف ڈٹرمائنڈ پارٹی کے رکن گلاک کلنجفہ… Continue 23reading کوسوو میں ناراض اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں آنسو گیس کی شیل فائر کردیئے

سکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ را فنڈ نگ معاملے میں 10ناموں پر مشتمل فہرست پاکستان کے حوالے کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ را فنڈ نگ معاملے میں 10ناموں پر مشتمل فہرست پاکستان کے حوالے کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کو ’را‘فنڈنگ کے معاملے پر سکاٹ لینڈ یارڈ نے شواہد پاکستانی حکومت کے حوالے کر دیئے ہیں۔دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم را فنڈنگ معاملے میں 10ناموں پر مشتمل فہرست حکومت کے حوالے کر دی ہے ،فہرست میں شامل افراد… Continue 23reading سکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ را فنڈ نگ معاملے میں 10ناموں پر مشتمل فہرست پاکستان کے حوالے کر دی

سعودی عرب: لیڈیز ٹیلرنگ کے لیے مردوں کے ویزے بند

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب: لیڈیز ٹیلرنگ کے لیے مردوں کے ویزے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت محنت نے خواتین کے کپڑے سلائی کی دکانوں پر کام کے لیے مردوں کو ویزے جاری کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔وزارت محنت کے اسسٹینٹ انڈر سیکریٹری برائے خصوصی پروگرامز عبدالمنعم الشہری نے بتایا ہے کہ ان کی وزارت نے مرد عملے کو خواتین کے ملبوسات تیار کرنے… Continue 23reading سعودی عرب: لیڈیز ٹیلرنگ کے لیے مردوں کے ویزے بند

افغا نستان ، صوبہ ہلمند میں شدید لڑائی ، 22 پو لیس اہلکار ہلاک

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

افغا نستان ، صوبہ ہلمند میں شدید لڑائی ، 22 پو لیس اہلکار ہلاک

ہلمند ( آن لائن) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں جاری شدید لڑائی کے دوران پولیس کے 22 اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں سرحدی چیک پوسٹس پر طالبان جنگجوﺅں کے حملوں کے نتیجے میں بائیس پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے سیکورٹی… Continue 23reading افغا نستان ، صوبہ ہلمند میں شدید لڑائی ، 22 پو لیس اہلکار ہلاک

معمولی سی بات پر سعودی باپ نے اپنی سات سال کی بیٹی کو قتل کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

معمولی سی بات پر سعودی باپ نے اپنی سات سال کی بیٹی کو قتل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیٹیاں والدین کیلئے خدا کی جانب سے رحمت ہوتی ہیں لیکن سعودی عرب میں ایک بے رحم والد نے معمولی سی با ت پر اپنی 7سال کی بیٹی کو اے سی کے پائپ سے مار مار کر ہلاک کردیا ۔ایک عرب نیوز ویب سائٹ کے مطابق 7سال کی معصوم بچی یارا کو اس… Continue 23reading معمولی سی بات پر سعودی باپ نے اپنی سات سال کی بیٹی کو قتل کر دیا