پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

روس شام میں سیاسی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، و ائٹ ہاﺅس

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے ماسکو میں شامی صدر بشار الاسد کے پرجوش استقبال کی سخت مذمت کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوروزقبل شام کے صدربشارالاسدکا روسی دارلحکومت ماسکو میں ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جس کے بعد شامی صدر نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی اور دمشق حکومت کے مخالف عناصر کے خلاف جاری جنگ میں روس کی طرف سے فضائی حملوں پر شکریہ ادا کیا تھا۔ روسی اور شامی صدور نے اس ملاقات میں اس امر پر اتفاق رائے بھی کیا تھا کہ شامی تنازعے کے حل کے لیے سیاسی اقدامات کے ساتھ ساتھ فوجی آپریشن کا تسلسل بھی لازمی ہے۔ اسد کے ماسکو میں خیرمقدم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وائٹ ہاو س نے ایک بیان میں الزام لگایا ہے کہ یوں ماسکو شام میں سیاسی تبدیلی کے عمل کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے بشارالاسد کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…