پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کینیڈا کے وزیراعظم شلوارکرتا پہن کرمسجد میں پہنچ گئے،پاکستانیوں نے بھی دل خوش کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈ ا کے نئے منتخب وزیراعظم نے الیکشن ہی نہیں جیتا بلکہ لوگوں کے دل بھی جیت لئے ہیں،کینیڈا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں ٹورنٹو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم جسٹن ٹروڈو شلوارکرتا اورکولہاپوری چپل پہن کرشریک ہوئے،یہی نہیں جب محفل رنگ میں آئی تو کینیڈین وزیراعظم نے بھنگڑا بھی ڈالا، بھنگڑاڈالتے دیکھ کرکوئی یہ نہیں کہہ سکتاکہ یہ کینیڈا کے وزیراعظم ہیں ، جسٹن ٹروڈو نے اسی پربس نہیں کیا وہ کرتاشلوارزیب تن کرکے ایک مسجد میں گئے جہاں انہوں نے پاکستانیوں کے ساتھ بیٹھ کربریانی کی ضیافت کا مزہ اٹھایا،مسجد میں بیٹھے بریانی کھاتے کینیڈا کے وزیراعظم کسی بھی پاکستانی سے زیادہ پاکستانی لگ رہے تھے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…