بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

امریکا،حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عالمی دہشت گرد قرار

datetime 26  اگست‬‮  2015

امریکا،حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عالمی دہشت گرد قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے افغانستان میں بروئے کار مزاحمتی گروپ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کے بھائی کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ۔امریکی محکمہ خارجہ نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی کو پہلے ہی عالمی دہشت گرد قرار دے رکھا ہے اور اب ان کے بھائی عبدالعزیز حقانی… Continue 23reading امریکا،حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عالمی دہشت گرد قرار

امریکہ،لائیوکوریج کرتے 2صحافیوں کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

امریکہ،لائیوکوریج کرتے 2صحافیوں کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دوصحافیوں کولائیوکوریج کرنے پرگولی مارکرہلاک کردیاگیا۔دونوں رپورٹرامریکہ کی ریاست ورجینیا میں امریکی سٹیٹ آفس میں لائیورپورٹنگ کررہے تھے ان دورپورٹرز کی ہلاکت کی تصدیق امریکی سٹیٹ آفس کے ملازمین نے تصدیق کردی ہے ۔24سالہ رپورٹرایلسن پارکر اور27سالہ کیمرہ مین ایڈم وارڈ جن کاتعلق ڈبلیوڈی جے سیون ٹی وی چینل… Continue 23reading امریکہ،لائیوکوریج کرتے 2صحافیوں کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا

بھارتی ریاست گجرات میں فسادات پھوٹ پڑے، 6 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

datetime 26  اگست‬‮  2015

بھارتی ریاست گجرات میں فسادات پھوٹ پڑے، 6 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

احمد آباد(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد شہر میں فسادات پھوٹنے کے بعد دوسرے دن بھی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیٹل برادری کے لاکھوں افراد بہتر تعلیم اور نوکریوں کے مواقع نہ ملنے پر نریندر مودی حکومت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ احمد انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں فسادات پھوٹ پڑے، 6 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

نائجیریا، خاتون حملہ آور کا بس اسٹیشن پر بم حملہ

datetime 26  اگست‬‮  2015

نائجیریا، خاتون حملہ آور کا بس اسٹیشن پر بم حملہ

دماتورو‘ نائجیریا(نیوز ڈیسک)نائجیریا کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاتون بم حملہ آور نے ملک کے شمال مشرقی علاقے، دماتورو کے ایک قصبے میں بس اسٹیشن کے داخلی دروازے کے قریب دھماکہ کیا، جِس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ اِس دھماکے میں کم ازکم 28 افراد زخمی ہوئے۔ کسی… Continue 23reading نائجیریا، خاتون حملہ آور کا بس اسٹیشن پر بم حملہ

دنیا کے4سوامیر ترین شخصیات124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

datetime 26  اگست‬‮  2015

دنیا کے4سوامیر ترین شخصیات124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

دبئی(اے این این)دنیا کے 400امیرترین شخصیات ایک روز میں 124ارب ڈالر سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا کی چار سو امیر ترین شخصیات کی دولت میں دو روز قبل اس وقت 124 ارب ڈالر کی کمی واقع ہو گئی کہ جب دنیا بھر کے بازار حصص کے گرنے سے چین کے حصص میں… Continue 23reading دنیا کے4سوامیر ترین شخصیات124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

امریکا فائرنگ کے واقعات میں بازی لے گیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

امریکا فائرنگ کے واقعات میں بازی لے گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)1966 سے 2012 تک دنیا بھر میں پیش آنے والے فائرنگ کے مجموعی واقعات میں سے اکتیس فی صد واقعات امریکہ میں رونما ہوئے۔البامہ یونیورسٹی کے کریمینل جسٹس کے پروفیسر ایڈم لینکفورڈ کی جانب سے کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق قتل عام کے لیے امریکہ میں اکثر اوقات ایک نہیں بلکہ دو قسم… Continue 23reading امریکا فائرنگ کے واقعات میں بازی لے گیا

چار سو امیر ترین ایک دن میں 124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

datetime 26  اگست‬‮  2015

چار سو امیر ترین ایک دن میں 124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

نیویارک(نیوزڈیسک) دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی دولت میں دو روز قبل اس وقت 124ارب ڈالر کی کمی واقع ہو گئی جب دنیا بھر کے بازار حصص کے گرنے سے چین کے حصص میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔بلوم برگ کے ارب پتی اشاریئے کے مطابق چینی حصص میں آنےوالی کمی 2007 کے بعد سے ریکارڈ… Continue 23reading چار سو امیر ترین ایک دن میں 124ارب ڈالر گنوا بیٹھے

بھارت :دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2015

بھارت :دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں دس سال کے دوران مسلمانوں کی آبادی کے تناسب میں صفر اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ جبکہ ہندوو¿ں کی آبادی صفر اعشاریہ سات فیصد کم ہوئی ہے۔ بھارت میں 2011 میں ہونے والی مردم شماری کے تعلق سے مذہب کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی… Continue 23reading بھارت :دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ

روس، مردوں کیساتھ خواتین کا بھی فوج میں بھرتی کارحجان

datetime 26  اگست‬‮  2015

روس، مردوں کیساتھ خواتین کا بھی فوج میں بھرتی کارحجان

روس(نیوز ڈیسک) متعدد ممالک میں خواتین بھی مرد فوجیوں کی طرح سخت تربیت کے بعد میدان میں آگئی ہیں اور ملک دشمنوں کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہیں ۔ دنیا بھر میں مرد فوجی محاذ جنگ پر کارکردگی دکھاتے ہیں لیکن کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں خواتین بھی پیچھے نہیں رہیں اورسخت تربیت حاصل… Continue 23reading روس، مردوں کیساتھ خواتین کا بھی فوج میں بھرتی کارحجان