برطانیہ میں ایک بار پھر گرمی کی لہر، جمعرات کو درجہ حرارت 24سنٹی گریڈ ہو جائیگا
لندن(نیوزڈیسک) ابھی لوگوں نے سردی کے لئے اپنی ہیٹنگ آن کی تھی اور ونٹر کوٹ سے گرد جھاڑی تھی کے گرمی پھر عود کر آئی، برطانیہ کے بعض حصوں میں آج درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ (75F) )ہوجائے گا یہ صورتحال گذشتہ روز کے بالکل برعکس ہے جب منجمد کرنے دینے والی آرکٹک ہوائوں سے… Continue 23reading برطانیہ میں ایک بار پھر گرمی کی لہر، جمعرات کو درجہ حرارت 24سنٹی گریڈ ہو جائیگا