جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

datetime 28  جولائی  2015

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی امن مذاکرات کےلئے قومی وقارپر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں، پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں .قومی غیرت کی قیمت پر نہیں۔بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھ نہیں سکا کہ… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

datetime 28  جولائی  2015

سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

کوالالمپور(نیوزڈیسک) ملائیشیا میں حکام نے منشیات اسمگل کرنے والے 22 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔دارالحکومت کوالالمپور میں کارروائی کے دوران پولیس نے 34 کلو ہیروئن برآمد کی اسمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو دارالحکومت کے ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے… Continue 23reading سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

datetime 28  جولائی  2015

اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

ادیس ابابا (نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے 2016 کے صدارتی انتخاب کے لئے جاری بحث پر شدید تنقید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ بحث ووٹرز کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی، انہوں نے توجہ حاصل کرنے کے لئے شرانگیز بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے… Continue 23reading اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

datetime 28  جولائی  2015

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔اماراتی حکام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ایک درہم 72 فِلس فی لیٹر سے بڑھا کر 2درہم 14 فِلس کر دی گئی،جبکہ ڈیزل کی قیمت 2درہم 90فِلس فی لیٹرسےکم کرکے2درہم5 فِلس مقررکی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

datetime 28  جولائی  2015

ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی فوج کے شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی باڑ کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کردینگے،کارگل جنگ سے پہلے ہمارے پاس یہاں صرف ایک بریگیڈ تھا لیکن اس کے بعد ہم نے اس جنگ سے سبق سیکھتے… Continue 23reading ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب

datetime 28  جولائی  2015

بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پیر کو گورداس پور میں تھانے پر دہشت گردی حملے اور سیکورٹی فورسز سے ملزمان کے تصادم کی براہ راست نشریات نہ کرنے کیلئے درخواست بھارتی چینلز نے نظر انداز کردی۔ تصادم میں گورداس پور پولیس کی سراغ رساں برانچ کے ایس پی بلجیت سنگھ بھی… Continue 23reading بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب

ممبئی حملوں کے ملزم یعقوب عبدالرزاق میمن کی پھانسی کو روکنے کی درخواست کو لارجر بنچ کے حوالے کر دیا

datetime 28  جولائی  2015

ممبئی حملوں کے ملزم یعقوب عبدالرزاق میمن کی پھانسی کو روکنے کی درخواست کو لارجر بنچ کے حوالے کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب عبدالرزاق میمن کی پھانسی کو روکنے کی درخواست کو لارجر بنچ کے حوالے کر دیا ہے۔ٹائیگر میمن کے بھائی یعقوب میمن کو 1993 میں ممبئی میں ہونے والے حملے کے لیے پھانسی کی سزا دی گئی تھی جسے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے بحال رکھاانھیں 30… Continue 23reading ممبئی حملوں کے ملزم یعقوب عبدالرزاق میمن کی پھانسی کو روکنے کی درخواست کو لارجر بنچ کے حوالے کر دیا

جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

datetime 28  جولائی  2015

جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کے ‘جارحانہ بیانات’ کی مذمت کی ہے۔ یہ مذمت تہران کی جانب سے سعودی عرب کے قریبی اتحادی بحرین پر ان الزامات کے بعد سامنے آئی جن میں کہا گیا تھا کہ منامہ، خلیج میں کشیدگی کو ہوا دینے کے لئے ایران پر بے… Continue 23reading جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  جولائی  2015

معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیا کے سابق صدرمعمر قذافی کے بیٹے سیف اسلام کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قذافی کے بیٹے سیف اسلام دیگر 8ساتھیوں کو 2011کی تحریک کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے جن میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق وزیراعظم شامل ہیں۔سیف اسلام کافی عرصہ… Continue 23reading معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی