خانہ کعبہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)خانہ کعبہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب بھی جاری ہے، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب 9ذی الحج کوعازمین کے عرفات پہنچنے پرغلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے۔سونے، چاندی اور خالص ریشم سے بنے غلاف کعبہ کی لاگت 2 کروڑ 20 لاکھ ریال ہے۔غلاف کعبہ کی تبدیلی… Continue 23reading خانہ کعبہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب