جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سراج حقانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ نئے طالبان امیر کے معاون مقرر

datetime 30  جولائی  2015

سراج حقانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ نئے طالبان امیر کے معاون مقرر

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان کی شوریٰ نے ملا اختر محمد منصور کو طالبان کا امیرمنتخب کیا ہے جبکہ سراج الدین حقانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ کو نئے امیر کا معاون مقررکیا ہے۔ شوریٰ نے ملا محمد عمر کی موت کی براہ راست تصدیق تو نہیں کی تاہم طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے امیر کا انتخاب… Continue 23reading سراج حقانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ نئے طالبان امیر کے معاون مقرر

گرداس پور حملہ، بھارتی وزیر داخلہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا

datetime 30  جولائی  2015

گرداس پور حملہ، بھارتی وزیر داخلہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا

نیو دہلی(نیوزڈیسک) بھارت پاکستان کے خلاف بلیم گیم سے باز نہ آیا ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجیا سبھا کے اجلاس میں اپنی نااہلی چھپانے کے لیے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ پہلے دلیل دی گئی کہ حملہ آور کشمیر سے بھارت میں داخل ہوئے پھر سننے میں آیا کہ حملہ آور شکر… Continue 23reading گرداس پور حملہ، بھارتی وزیر داخلہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا

طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شامل نہ ہو نے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2015

طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شامل نہ ہو نے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان طالبان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شامل نہ ہونے کا اعلان کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے اپنی ویب سائٹ پربیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق قطر دفتر لاعلم… Continue 23reading طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شامل نہ ہو نے کا اعلان

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر گھر بنانے کی منظوری دیدی

datetime 30  جولائی  2015

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر گھر بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 300 گھر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے مغربی کنارے میں بنی آبادیاں مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی پٹی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اقوام متحدہ کی قرار داد کے… Continue 23reading اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر گھر بنانے کی منظوری دیدی

سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی یورو ٹنل میں داخل ہونے کی کوشش، ایک شخص ہلاک

datetime 30  جولائی  2015

سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی یورو ٹنل میں داخل ہونے کی کوشش، ایک شخص ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرانس سے غیر قانونی طور پر یورو ٹنل کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک تارکِ وطن ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ سوڈان کا شہری تھا اور اس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی۔غیر… Continue 23reading سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی یورو ٹنل میں داخل ہونے کی کوشش، ایک شخص ہلاک

ممبئی حملہ کیس؛ مجرم یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

datetime 30  جولائی  2015

ممبئی حملہ کیس؛ مجرم یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی حملوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے والے مجرم یعقوب میمن کوپھانسی دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بدھ کو رات گئے تک کیس کی سماعت کی جس میں مجرم کے وکلا کی جانب سے عدالت سے اپیل کی گئی کہ مجرم کی… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس؛ مجرم یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

datetime 30  جولائی  2015

بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مغربی بھارتی ریاست میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم ازکم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق ریاست گجرات میں تیز ہوا اور شدید بارش کے سبب بجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ دیہات کے رہنے والوں کے اس… Continue 23reading بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

datetime 30  جولائی  2015

ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترک قومی اسمبلی نے امریکہ اور ان کی اتحادی افواج کو اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ فیصلہ داعش کے ساتھ جنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترکی نے حال ہی میں داعش کے خلاف پالیسی تبدیل کی ہے… Continue 23reading ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی

datetime 30  جولائی  2015

جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی

پٹنا(نیوزڈیسک) ہندوستان کی ریاست بہار میں جعلی ڈگری کے ذریعے نوکریاں حاصل کرنے والے 3 ہزار اساتذہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حکومتی وکیل کا کہنا تھا کہ پٹنا ہائی کورٹ نے منگل کو ان لوگوں کو معافی دینے سے انکار کردیا تھا، جو مستعفی نہیں ہوئے۔انھوں… Continue 23reading جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی