جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق صدر عبدالکلام اورشراب،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 31  جولائی  2015

سابق صدر عبدالکلام اورشراب،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا

مدراس(نیوزڈیسک)بھارتی شہرمدارس کی ہائیکورٹ نے سابق صدراوراٰیٹمی سائنس دان عبدالکلام کی تدفین کے موقع پر شراب خانے بند کرنے کی درخواست مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ شہریوں کے لیے شراب اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ دودھ ضروری ہے،بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز مدارس ہائیکورٹ کے ایک جج نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہاکہ سابق… Continue 23reading سابق صدر عبدالکلام اورشراب،بھارتی عدالت نے فیصلہ سنادیا

گورداسپورحملہ،بھارت نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  جولائی  2015

گورداسپورحملہ،بھارت نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)انتہا پسند بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ گورداسپورواقعے کی کڑیاں پاکستان سے ملنے کے ثبوت موجود ہیں اوروقت آنے پر انہیں پیش بھی کیاجائیگا،بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ رو زپارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاکہ یعقوب میمن کی پھانسی کے بعد حالات کنٹرول میں… Continue 23reading گورداسپورحملہ،بھارت نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

اسرائیلی یہودی انتہا پسندوں نے 18 ماہ کے فلسطینی بچے کو زندہ جلا دیا

datetime 31  جولائی  2015

اسرائیلی یہودی انتہا پسندوں نے 18 ماہ کے فلسطینی بچے کو زندہ جلا دیا

غزہ(نیوزڈیسک)اسرائیلی یہودی انتہا پسند اب نہتے فلسطینیوں سے دشمنی میں درندگی کی انتہا کو پہنچ گئے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے ایک حملے کے دوران فلسطینی بچے کو زندہ جلا کردیا جس کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں غیر قانونی طور پر آباد… Continue 23reading اسرائیلی یہودی انتہا پسندوں نے 18 ماہ کے فلسطینی بچے کو زندہ جلا دیا

بھارت 1947 سے درجنوں مسلمانوں کو پھانسی دے چکا

datetime 31  جولائی  2015

بھارت 1947 سے درجنوں مسلمانوں کو پھانسی دے چکا

لاہور(نیوزڈیسک) بھارت 1947 سے لے کر اب تک یعقوب میمن، افضل گورو، اجمل قصاب اور مشہور کشمیری رہنما مقبول بٹ کے علاوہ درجنوں مسلمانوں کو سزائے موت دے چکا ہے۔ ان مسلمانوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں، قتل اور سازش سے لے کر مختلف الز ا ما ت میں پھانسیاں دی گئیں۔معروف صحافی مرتضی علی شاہ… Continue 23reading بھارت 1947 سے درجنوں مسلمانوں کو پھانسی دے چکا

سعودی عرب اور مصر کے درمیان “مشترکہ عرب فوج” بنانے کا معاہدہ طے

datetime 31  جولائی  2015

سعودی عرب اور مصر کے درمیان “مشترکہ عرب فوج” بنانے کا معاہدہ طے

قاہرہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور مصر نے ایک کثیر جہتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور معاشی تعاون بڑھایا جائے گا اور اسے مزید توسیع دے کر مشترکہ عرب دفاعی فورس قائم کرنے میں مدد ملے گی۔قاہرہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی اور سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد… Continue 23reading سعودی عرب اور مصر کے درمیان “مشترکہ عرب فوج” بنانے کا معاہدہ طے

حجاج کے لیے خوشخبری

datetime 31  جولائی  2015

حجاج کے لیے خوشخبری

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں مویشی درآمدکرنیوالے سعودی امپورٹرز حج کے موقع پرجانوروں کی قیمتوں میں استحکام دیکھ رہے ہیں جس کی وجہ سے حجاج کرام کوحج کے موقع پرمویشی موزوں نرخوں پرمیسرآئیںگے۔جبکہ ایکسپورٹرز ممالک کی جانب سے بھی قیمتیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔سعودی عرب میں سب سے زیادہ مویشی درآمدکرنیوالے… Continue 23reading حجاج کے لیے خوشخبری

یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی

datetime 31  جولائی  2015

یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پھانسی پر لٹکا ئے جانیوالے ملزم یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق میمن نے پھانسی سے قبل بھائی سے ملاقات کے بعد اپنی اکلوتی بیٹی سے بات کرنے کی خواہش کی تھی ۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی

کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

datetime 31  جولائی  2015

کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

کویت(نیوزڈیسک) کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش کے ایک مبینہ سہولت کار کو 20 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ملزم ایک ماہ قبل کویت سٹی میں الصوابر مسجد میں ہونے والے خود کش بم حملے میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت

datetime 31  جولائی  2015

صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت

ریاض(نیوزڈیسک ) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے حالیہ دورہ مصر کو دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ نے غیر معمولی اہمیت دی ہے اور کہا ہے کہ یہ دورہ نہایت کامیان رہا ہے۔ دوسری جانب مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت