اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ملازمہ سے زیادتی کا ملزم سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیو ز ڈیسک) ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ پر جنسی حملے کے الزام کی زد میں آنے والا سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا۔ ڈیلی میل نے بتایا ہے عدالتی دستاویزات میں شہزادے کا نام ماجد بن عبداللہ بن عبدالعزیز بتایا گیا ہے اور وہ شاہ عبداللہ کے 35 بچوں میں سے ایک ہے۔ دوسری جانب لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ شہزادے کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں۔ واضح رہے ایک ماہ قبل سعودی شہزادے کو گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور آج انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونا تھا مگر ڈسٹرکٹ اٹارنی کے موقف کی وجہ سے کیس واپس اٹارٹی آفس کو بھجوا دیا گیا ہے۔ سعودی شہزادے کے ہمسایے کا کہنا ہے کہ سعودی شاہی خاندان نے امریکی قانون کا مذاق بنا دیا ہے، وہ اب تک ذاتی جہاز میں واپس سعودی عرب بھی جا چکا ہوگا کیونکہ انہیں تو پاسپورٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ اس ہمسایے نے ہی ملازمہ سے زیادتی کے حوالے سے پولیس کو اطلاع دی تھی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…