پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

القاعدہ کے جنگجو نے دھوم مچادی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

دمشق(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی تنظیم القاعدہ کے ذیلی گروہ جبہات النصرہ سے تعلق رکھنے والے پستہ قد جنگجو نے دھوم مچادی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس جنگجو کا قداس بندوق سے بھی چھوٹا ہے جو وہ اپنے کندھے پر لٹکا ئے پھرتا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ تین فٹ قد کا حامل یہ بونا جنگجو شام صدر بشارالاسد کے خلاف محاذ پر سرگرم ہے اور ہروقت اپنے کندھے پر بندوق لٹکائے گھومتا ہے جو دیکھنے والوں کو تعجب کا باعث ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…