200 سے زائد طالبات کے اغوا کو 500 روز مکمل
ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا میں سرگرم شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے 200 سے زائد اسکول طالبات کے اغوا کو 500 روز گزر گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں سیکیورٹی کی صورت حال تاحال انتہائی ابتر ہے اور نئی حکومت کے قیام کے 3 ماہ کے دوران ایک ہزار… Continue 23reading 200 سے زائد طالبات کے اغوا کو 500 روز مکمل