پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روسی صدرکا ترک ہم منصب کو فون،بشارالاسدکے دورے بارے آگاہ کیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک)ترک صدرطیب ایردوآن نے شام میں روس کے فضائی حملوں پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ روس دہشت گردتنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،روس کے ایوان صدرکے مطابق روسی صدرولادی میرپیوٹین اورترک صدررجب طیب ایردوآن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ،اس دوران روسی صدرنے اپنے ترک ہم منصب کو شام کے صدربشارالاسد کے دورہ روس کے بارے میں آگاہ کیا،کریمن کے ترجمان دمتری پیسکوونے کہاکہ ٹیلی فونک گھفتگومیں شام کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ،ترک ذرائع کے مطابق اس گفتگومیں ترک صدرنے شام میں روس کے فضائی حملوں پر اپنی تشویش کا اظہارکیا اورزور دیا کہ روس دہشت گردوں تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…