اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

لبرل مریم مونسیف پیٹر بورو کی پہلی خاتون وزیرمنتخب

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹربورو(نیوز ڈیسک) لبرل کی مریم مونسیف پیٹر بورو کی پہلی خاتون وزیر منتخب ہوگئی ہیں۔ وہ پہلی نمائدہ خاتون ہیں۔ انہوںنے پیٹر بوروکرواتھا سے وزیر ڈین ڈیل ماسٹر وکی جگہ لی ہے۔انہوںنے کنزرویٹو امیدوار مائیکل سکنر کو پانچ ہزار تین سو چوالیس ووٹوںسے شکست دی ہے۔ ان کی عمر30 برس ہے وہ اونٹاریو کے حلقے میں کم عمر ترین وزیر ہیں۔ مونسیف کا کہنا ہے کہ کینیڈینز تبدیلی کے خواہاں تھے انہوںنے دل کی آواز سنی اور مجھے ووٹ دئے۔انہوںنے خوف اور دباو کی سیاست مسترد کی۔ ٹرینٹ یونیورسٹی گریجویٹ اپنی والدہ اور دوبہنوں کے ساتھ1996 میں کینیڈا آئی۔ وہ اس وقت گیارہ برس کی تھی۔ ان کاخاندان پیٹر بورو میں سکونت اختیار کرگیا۔ وہ دارالعوام میں شامل 87 خواتین میں شامل ہوگئیں ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…