اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ

دبئی (نیوزڈیسک)یورپ میں شیجن ویزہ کی کامیابی کے بعد عرب ممالک نے بھی ایساہی ویزہ شروع کرنے کافیصلہ کرلیاہے تاکہ یورپ کی طرح عرب ممالک میں بھی زیادہ سے زیادہ غیرملکی آسکیں ۔گلف کوآپریشن کونسل کے تحت 2016میں ایساہی ویزہ شروع کئے جانے کاامکان ہے ۔عرب نیوزکی رپورٹ کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل نے اپنے… Continue 23reading عرب ممالک کایورپ کی طرح شینجن ویزہ طرزکاگلف ویزہ شروع کرنے کافیصلہ

عرب امارات کے رہائشی ویزا کے لیے اصل دستاویزات لازمی قرار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

عرب امارات کے رہائشی ویزا کے لیے اصل دستاویزات لازمی قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے رہائشی ویزا کے لیے اصل دستاویزات لازمی قرار دے دی گئی ہیں. ریذیڈنس اور امور خارجہ کے جنرل ڈائریکٹر ویزے کے لیے فوٹو کاپیاں وصول نہیں کریں گے بلکہ ویزے کے لیے اصل دستاویزات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے جس کا اطلاق آئندہ ماہ… Continue 23reading عرب امارات کے رہائشی ویزا کے لیے اصل دستاویزات لازمی قرار

شارجہ میں تیسری منزل سے گرنے والی خاتون کی پر اسرار موت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شارجہ میں تیسری منزل سے گرنے والی خاتون کی پر اسرار موت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شارجہ المجاز ایریا میں موجود ایک عمارت کی تیسری منزل سے گر کر 32 سالہ خاتون موت کی آغوش میں چلی گئی. تفصیلات کے مطابق جس فلیٹ سے ایتھوپین خاتون نیچے گری تھی اسے اندر سے لاک کیا گیا تھا جبکہ فلیٹ میں کوئی ساز و سامان یا فرنیچر موجود نہیں تھا.… Continue 23reading شارجہ میں تیسری منزل سے گرنے والی خاتون کی پر اسرار موت

ہندوبلوائیوں نے ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ہندوبلوائیوں نے ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر بنگلور میں ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کومشتعل ہجوم اور پولیس اہلکاروں نے تشدد کانشانہ بنا یااور زبردستی معافی مانگنے پر مجبور کیا ہے۔ بنگلور میں انتہاپسند ہندوبلوائیوں کے ہجوم نے آسٹریلوی جوڑے کومذہبی ٹیٹو بنوانے کا بہانہ کرکے پولیس کی سرپرستی میں سخت زدوکوب کیا اور زبردستی معافی… Continue 23reading ہندوبلوائیوں نے ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بھارتی ہندو نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے مختص کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ہندو نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے مختص کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نریندرمودی کی حکومت کے قیام کے بعد سے ہندو ستان کی سرزمین مسلمانوں کیلئے تنگ کر دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود کچھ بھارتیوں میں ابھی تک انسانیت موجود ہے۔ ممبئی جیسے بڑے شہر میں جہاں مسلمانوں کو اپنی جائداد خریدنے کی اجازت نہیں وہاں ایک ہندو نے اپنی دکان کو مسلمانوں… Continue 23reading بھارتی ہندو نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے مختص کردیا

امر یکی صدر نے ایران پرعائد پابندیاں ہٹانے کی ہدایت کر دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

امر یکی صدر نے ایران پرعائد پابندیاں ہٹانے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن(آن لائن)ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان رواں برس 14 جولائی کو طے پانے والے جوہری معاہدے کے تحت تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیاں مرحلہ وار اٹھانے کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ یاد رہے معاہدے کے تحت ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں محدود کرنے کا پابند بنایا گیا تھا۔اسی تناظر میں امریکی… Continue 23reading امر یکی صدر نے ایران پرعائد پابندیاں ہٹانے کی ہدایت کر دی

بھارت میں گائے ذبح کر نے والوںکو خوفناک سزادینے کی تیاریاں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں گائے ذبح کر نے والوںکو خوفناک سزادینے کی تیاریاں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی حکمران انتہا پسندجماعت بی جے پی کے متنازع رکن اسمبلی سکشی مہاراج نے ملک میں گائے ذبح کر نے والے کو موت کی سزا دینے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ایک انٹرویومیں سکشی مہاراج نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں شیخ عبد الرشید پر ان کی جماعت کے ارکان کا حملہ… Continue 23reading بھارت میں گائے ذبح کر نے والوںکو خوفناک سزادینے کی تیاریاں

داعش کیخلاف اقوام متحدہ میدان میں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

داعش کیخلاف اقوام متحدہ میدان میں

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے فیصلہ کیا ہے کہ قدیم تاریخی ورثے کے مقامات کو دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ہاتھوں مزید تباہ ہونے سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ کے امن دستوں کا تعاون لیا جائے گا۔ جرمن ریڈیوکے مطابق اٹلی کے وزیر ثقافت داریو فرانچِسکینی نے بتایا کہ تاریخی و قدیمی… Continue 23reading داعش کیخلاف اقوام متحدہ میدان میں

بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران،نئی دہلی کی پولیس نے ڈھائی سالہ کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے کے شبے میں دونوجوان لڑکوں کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق سینئرپولیس اہلکار دپیندر پاٹھک نے… Continue 23reading بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران