پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسامہ کو دفن کے بجائے سمندر برد کیوں کیا گیا ؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) اسامہ بن لادن کے قتل کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں یہ انکشافات معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کئے ہیں رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن سے پہلے اوباما انتظامیہ نے تمام تر منصوبہ اس قدر خفیہ رکھا کہ اٹارنی جنرل کو بھی اس کی بھنک نہ پڑنے دی رپورٹ میں اسامہ کی لاش کو دفن کرنے کے بجائے سمند ر برد کرنے سے متعلق سوال کا جواب بھی سامنے آیا ہے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں پر کام کرنے والے چار میں سے ایک وکیل نے یہ تجویز دی تھی کہ اسامہ کو دفن کرنے کے بجائے ان کی لاش سمندربرد کی جائے تاکہ ان کی قبر کو مزار نہ بنایا جاسکے۔a



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…