عوامی مقامات پر فائرنگ سے ہلاکتوں میں امریکا پوری دنیا میں سرِ فہرست
واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک نئے سروے کے مطابق عوامی مقامات اور اجتماعات پر فائرنگ سے ہلاکتوں میں امریکا کا پہلا نمبر ہے اور خطرناک حد تک ایک شخص دوسرے کی واردات سے متاثر ہوکر ویسی ہی واردات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امریکا میں اوسطاً ہر فرد ایک ہتھیاررکھتا ہے اور1966 سے 2012 تک اس کے طول و عرض… Continue 23reading عوامی مقامات پر فائرنگ سے ہلاکتوں میں امریکا پوری دنیا میں سرِ فہرست