پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب‘سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب(نیوز ڈیسک)سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق سعودی عرب:سعودی عرب میں شدید بارش کے بعد سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے، شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ تیس برس میں ایسی بارش نہیں دیکھی،سعودی عرب کے شمال میں یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب لوگ وادی شعیب میں پکنک منا رہے تھے،شدید بارش کے بعد وادی میں سیلاب آگیا جس میں دو گاڑیاں بہہ گئیں،سول ڈیفنس کے ادارے نے سیلاب میں پھنسے متعدد لوگوں کو بحفاظت نکال لیا، ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ان کی والدہ بھی شامل ہیں، شہریوں نے کہا کہ انہوں نے پچھلے تیس سال میں بھی ایسی بارش نہیں دیکھی، موسم کی خرابی کی وجہ سے مرکزی ہائی وے کا کچھ حصہ بھی بند کرنا پڑاجبکہ اسکول بھی بند کر دیے گئے تھے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…