جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکامیں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی، 400 پروازیں متاثر

datetime 16  اگست‬‮  2015

امریکامیں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی، 400 پروازیں متاثر

نیویارک(آن لائن)امریکا میں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث واشنگٹن اور نیویارک کے ہوائی اڈوں پر 400سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں، ہزاروں مسافر ایئر پورٹ پر ر±ل گئے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق لیزبرگ ایئر کنٹرول سینٹر میں کمپیوٹر کی خرابی کے باعث واشنگٹن اور نیویارک میں سیکڑوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔خرابی کے… Continue 23reading امریکامیں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی، 400 پروازیں متاثر

بغداد میں کار بم حملہ ، 33 افراد ہلاک

datetime 16  اگست‬‮  2015

بغداد میں کار بم حملہ ، 33 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بغداد میں ہونے والے ایک کار بم حملے میں 33 افراد ہلاک 52 زخمی ہوئے ہیں ۔یہ دھماکہ ہفتے کے روز صدر سٹی میں واقع ایک معروف کاروباری علاقے میں ہوا ۔ دھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا… Continue 23reading بغداد میں کار بم حملہ ، 33 افراد ہلاک

اگرپاکستان دیانتداری کامظاہرہ کرے تو افغان جنگ ختم کراسکتاہے،افغان فرسٹ نائب صدر

datetime 16  اگست‬‮  2015

اگرپاکستان دیانتداری کامظاہرہ کرے تو افغان جنگ ختم کراسکتاہے،افغان فرسٹ نائب صدر

کابل(اے این این)افغانستان کے فرسٹ نائب صدر عبدالرشیددوستم نے پاکستان پرافغانستا ن میں عسکریت پسندی کی حمایت کاروایتی الزام دہراتے ہوئے کہاہے کہ اگرہمسایہ ملک دیانتداری کامظاہرہ کرے تووہ افغان جنگ ختم کراسکتاہے۔افغان ٹی وی کوانٹرویومیں عبدالرشیددوستم نے کہاکہ افغانستان میں جاری لڑائی کے پیچھے پاکستانی خفیہ ایجنسی ملوث ہے ملک میں ہرکوئی جانتاہے کہ… Continue 23reading اگرپاکستان دیانتداری کامظاہرہ کرے تو افغان جنگ ختم کراسکتاہے،افغان فرسٹ نائب صدر

امریکی صدراوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں   

datetime 16  اگست‬‮  2015

امریکی صدراوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں   

واشنگٹن(اے این این)سرکاری مصروفیات سے پیچھا چھڑا کرامریکی صدر بارک اوباما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے میساچیوسٹس کے خوبصورت تفریحی جزیرے مارتھاز،وائن یارڈ میں ہیں۔جہاں وہ سیاست کے بجائے کھیل کود اورآرام کریں گے۔صدر اوباما نے وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔امریکی صدر 17روزہ طویل چھٹیاں گزار کر… Continue 23reading امریکی صدراوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں   

بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

datetime 16  اگست‬‮  2015

بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوری میں بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی کشتی سے دہشتگرد بھارت میں داخل ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور بھارتی بحریہ نے مبینہ کشتی کو ممبئی کی سمندری… Continue 23reading بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیر نے پرچم ہی الٹا لہرا دیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیر نے پرچم ہی الٹا لہرا دیا

امرتسر(نیوزڈیسک) کبھی کبھی بڑے مواقع پر ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں جو سیکڑوں لوگوں کے سامنے شرمندگی اور خفت کا باعث بن جاتی ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جب یوم آزادی کی تقریب کے دوران بھارتی وزیر نے تقریب کے دوران قومی پرچم کو الٹا لہرا دیا جس کا ایک گھنٹے تک کسی… Continue 23reading یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیر نے پرچم ہی الٹا لہرا دیا

سعودی حکام نے مکہ کے بارے میں ہدایات جاری کردیں

datetime 15  اگست‬‮  2015

سعودی حکام نے مکہ کے بارے میں ہدایات جاری کردیں

ریاض(نیوزڈیسک)ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سعودی حکومت نے مکہ میں شہریوں اور سیاحوں کو دریاں اور ندیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف سول ڈیفنس آفیسر مکہ احمد دلوبائی نے کہاکہ بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کو مد نظر رکھتے ہوئے سول ڈیفنس نے تمام تر… Continue 23reading سعودی حکام نے مکہ کے بارے میں ہدایات جاری کردیں

امریکہ طالبان پرمہربان کیوں ؟جان کیری سب کچھ کہہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2015

امریکہ طالبان پرمہربان کیوں ؟جان کیری سب کچھ کہہ گئے

ہوانا(نیوزڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے طالبان سے مذاکرات کو پاکستان اورافغانستان کے لیے مفید قراردیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ خطے دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنا آسان نہیں، اس کیلئے سب کو متحد ہو کر لڑنا ہوگا،ایک انٹرویومیں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے امید ظاہرکی کہ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات افغان حکومت… Continue 23reading امریکہ طالبان پرمہربان کیوں ؟جان کیری سب کچھ کہہ گئے

یورپ ، تارکین وطن کی تعداد 2015ختم ہونے سے پہلے ہی ماضی کے ریکارڈتوڑگئی

datetime 15  اگست‬‮  2015

یورپ ، تارکین وطن کی تعداد 2015ختم ہونے سے پہلے ہی ماضی کے ریکارڈتوڑگئی

روم (نیوزڈیسک) سال 2015کے شروع سے اب تک غربت اور تنازعات سے تنگ آئے ہوئے کوئی دو لاکھ ا±نتالیس ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کو پار کر کے یورپ پہنچے ہیں۔ اس طرح گزشتہ پورے سال میں یورپ آنے والے مہاجرین کا ریکارڈ ابھی سے ٹوٹ چکا ہے۔ایک جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے… Continue 23reading یورپ ، تارکین وطن کی تعداد 2015ختم ہونے سے پہلے ہی ماضی کے ریکارڈتوڑگئی