نیویارک.(نیوزڈیسک).نیو یارک پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد شخص وحید اختر نے پولیس کیپٹن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیو یارک پولیس ہیڈ کوارٹر میں کیپٹن وحید اختر کو ترقی دینے کی تقریب ہوئی۔ کیپٹن وحید 10 سال سے پولیس میں ملازم ہیں ۔ ان کی ترقی کی رفتار دوسروں کے مقابلے میں بہت تیز رہی۔کیپٹن وحید کے چار بچے ہیں۔ وہ 1998 میں منڈی بہائو الدین سے امریکا گئے تھے۔
نیو یارک؛پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد شخص پولیس کیپٹن بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































