اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس اور پاکستان کے درمیان ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے سمجھوتا کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے راستے کھل گئے ہیں ۔ پاکستانی میڈیا قومی اخبار نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے روسی سفارت نے کہا کہ پاکستان کوکون سا اسلحہ چاہیے ہمیں بتائے ، اسلام آباد اب روس سے ہر قسم کا دفاعی اسلحہ خرید سکتاہے ۔ سفارتکار سے پوچھا گیا کہ کیا یہ درست ہے کہ روس پاکستان کو ایس یو 27 قسم کے طیارے فراہم کرے گاتوسفارت کار نے کہا کہ پاکستان جوبھی دفاعی سامان لینا چاہتا ہے اسے مل جائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































