نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق بھارتی وزیر ریلوے لالو پرساد یادو نے اہم ایشوز پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش اہم مسائل پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے ساتھ انگریز ی میں مباحثہ کر لیں۔لیکن شاید انہیں بھارتی وزیر اعظم کے عبور پر شک تھا کہ انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ اگر نریندر مودی انگلش بولنے میں دقت محسوس کریں تو ہندی میں بحث کر لیں۔سابق وزیر اعلیٰ نے مودی کو چیلنجز سے گھبرانے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی چیلنج قبول نہیں کریں گے کیونکہ وہ چیلنج قبول کرنے سے گھبراتے ہیں۔تاحال حکومتی حلقوں سے لالو پرساد کے اس چیلنج کا جواب نہیں آیا
لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































