بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

لندن‘ چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادے کے خراٹے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا حالیہ دورہ برطانیہ کامیاب تو رہا تاہم صورت حال اس وقت دلچسپ ہو گئی جب ایک تقریب میں چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادہ اینڈریو اپنی نیند پوری کرتے نظر آئے۔ایسے ہی بعض مختلف مواقع پر اوباما کی تقریر کے دوران امریکی سپریم کورٹ کی جسٹس بدر جنس برگ اور وزیر معاشیات نیند میں ڈوبے نظر آئے تھے۔ ادھر جاپانی وزیراعظم اور وزیر خزانہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کے سوالات سے ایسا اکتائے کہ جواب دینے کے بجائے سونے میں ہی غنیمت جانی، اس معاملے میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل بھی کسی سے پیچھے نہیں، وہ ساتویں ایشیا یورپ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے دوران نیند کی وادیوں میں کھوئی نظر آئیں تھیں



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…