بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اوباما نے اقتدار سے پہلے پاکستان اور افغانستان پر ہوم ورک کر لیا تھا، وکی لیکس

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاﺅنٹ سے امریکی صدر اوباما کے دور میں پاک افغان پالیسی کے آغاز سے متعلق کچھ مواد جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔وکی لیکس نے پاک افغان خطے پر امریکی پالیسی سے متعلق دستاویزات شائع کی ہیں۔ ان دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے متعلق امریکی حکمت عملی17نومبر 2008سے پہلے یعنی باراک اوباما کے صدر بننے سے پہلے ہی تیار کر لی گئی تھی۔ یہ دستاویزات سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے تیار کی تھیں جو اس وقت اوباما کی صدارتی مہم میں پیش پیش تھے۔ حکمت علی تیار کرنے سے پہلے جان برینن اور ان کی ٹیم نے ایک رپورٹ تیار کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے پاس پاک افغان خطے میں کامیابی حاصل کرنے کیلیے کوئی جامع حکمت عملی نہیں ہے، امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان اور افغانستان میں مل کرکام کرنے کے بجائے اپنے اپنے مشن سیٹ کر کے کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…