پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا‘ شیوسینا مودی کو ماضی یاد کرانے لگی، پوسٹر لگادیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بی جے پی اور شیو سینا میں خلیج مزید بڑھ گئی ہے۔ آج شیو سینا نے ایک پوسٹر جاری کیا ہے جس میں نریندر مودی شیوسینا کے سابق رہنما بال ٹھاکرے کے سامنے جھکے ہوئے ہیں۔ ایک اور تصویر میں بھی نریندر مودی شیوسینا چیف کے سامنے جھکے ہوئے ہیں۔ پہلے یہ پوسٹر سینا بھون کے سامنے لگایا گیا جسے بعد میں ہٹا دیا گیا۔ اپنے ردعمل میں شیوسینا کے رہنما راجندر روت نے کہا ہے کہ اس پوسٹر کا مقصد صرف پرانے دنوں کو یاد کرنا تھا ناں کہ کسی کی تضحیک کرنا۔ انہوں نے مزید کہا ان دنوں ہر جگہ شیوسینا کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ہمارا خیال ہے کسی سے اتحاد نہیں ہوسکتا مگر حتمی فیصلہ قیادت کرے گی۔ بی جے پی کے گریش راج کا کہنا ہے اگر شیو سینا سمجھتی ہے کہ ہم اودو جی اور ادھیتیا جی سے بھی ویسا ہی سلوک کریں گے جیسے بالا صاحب سے کیا تو شیو سینا غلطی پر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…