واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں وزیراعظم نوازشریف کی آمد کے موقع پر ہونے والی تقریب میں آے آر وائی نیوز کے سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو ن لیگی کارکنوں نے حملہ کیا اور انہیں تقریب کی کوریج سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سمیع ابراہیم وزیراعظم نوازشریف کی پاکستان کمیونٹی سے خطاب کے موقع پر جب سمیع ابراہیم کوریج کے لئے پہنچے تو ن لیگی کارکنوں نے ان پر حملہ کر دیا اور انہیں تقریب کی کوریج سے روک دیا۔ سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ ان پر یہ حملہ وفاقی وزیر خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کے کہنے پر کیا گیا ہے۔
واشنگٹن‘سمیع ابراہیم پر لیگی کارکنوں کا حملہ، تقریب کی کوریج سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































