اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شام کاتنازعہ،ایران کھل کر سامنے آگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی حکومت نے خانہ جنگی سے دو چار عرب ملک شام کے صدر بشار الاسد کی فوجی امداد بڑھانے کا عندیہ دیا ہے اورکہاہے کہ وہ صرف داعش کو نشانہ بنائیں گے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے امداد بڑھانے کے علاوہ اِس کی تردید کی کہ ایرانی جنگجو شام میں باغیوں کے خلاف جنگ میں شریک ہیں، نائب وزیر خارجہ نے ایران کے جنگی مشیروں کی عراق اور شام میں موجودگی کی تصدیق بھی کی ،ایرانی اہلکار نے واضح کیا کہ شام میں دہشت گردی کے انسداد کے لیے دمشق حکومت کی امداد میں اضافے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…