اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں دوکم سن بچیوں سے زیادتی کا ڈراپ سین،مجرموں کے بارے جان کر پولیس حیران،نئی دہلی کی پولیس نے ڈھائی سالہ کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے کے شبے میں دونوجوان لڑکوں کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق سینئرپولیس اہلکار دپیندر پاٹھک نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار کیے گئے لڑکوں کی عمریں سترہ برس کے لگ بھگ ہیں۔ پولیس افسر پاٹھک نے یہ بھی کہا کہ بیس تفتیشی ٹیمیں بنا کر تقریباً 260 مشتبہ افراد سے تفتیشی عمل مکمل کرنے کے بعد دونوں ٹین ایجرز کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاٹھک نے کہاکہ ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج نے بھی اِس واقعے میں دونوں لڑکوں کے ملوث ہونے کے شبے کو تقویت دی ہے۔ بھارت میں کم سن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات نے ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…