جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان میں قیادت کے مسئلے پر ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور ایک دھڑے نے سابق طالبان گورنر ملا محمد رسول کو اپنا قائد بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملا اختر منصور کی قیادت سے ناراض افغان طالبان کا اجلاس افغانستان کے مغربی علاقے… Continue 23reading افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

قاہرہ(نیوز ڈیسک)ذرائع ابلاغ کے مطابق نو سال سے مصری صحرا میں پھنسی ہوئی ایک ٹرین کو لاری کے ذریعے قاہرہ منتقل کیا جارہا ہے۔یہ ٹرین دراصل سنہ 1999 میں شروع کی گئی ایک ایسی لائن کا حصہ تھی جو مصر کے مغربی صحرا کو بحیرہ احمر میں ایک بندرگاہ سے ملاتی تھی۔یہ لائن جس کا… Continue 23reading مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

نیویارک(آن لائن)امریکا کے عالمی شہرت یافتہ فوربز میگزین کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی سب سے طاقتور ترین شخصیت ہیں جب کہ ان کے بعد جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل دوسرے اور امریکی صدر باراک اوباما طاقتور ترین شخصیات میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ فوربز میگزین نے سال… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

صحرائی سفاری: سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی سرمایہ کاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

صحرائی سفاری: سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی سرمایہ کاری

رےا ض ( آن لائن )سعودی عرب میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سفاری سیاحت میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس شعبے میں ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم دو ارب ریال سالانہ تک پہنچ گیا ہے۔سفاری سفروں کو منظم کرنے والی ایک کمپنی آل سنیدی کے چئیرمین عبدالرحمان آل سنیدی… Continue 23reading صحرائی سفاری: سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی سرمایہ کاری

مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ,ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں. بھارت افغانستان میں پاکستان کا اثرورسوخ محدود کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق اثرورسوخ ختم کرنے کا مقصد بھارت کی سنٹرل ایشیا اور آگے تک تجارت کو بڑھانے کے حوالے سے پاکستان رکاوٹ نہ ڈال سکے۔ بھارت یہ… Continue 23reading مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں

ترکی میں خاتون جج نے عدالتی کارروائی کے دوران سکارف پہن کرنئی تاریخ رقم کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی میں خاتون جج نے عدالتی کارروائی کے دوران سکارف پہن کرنئی تاریخ رقم کردی

استنبول(نیوز ڈیسک) سیکولر آئین رکھنے والے ملک ترکی کی تاریخ میں ایک خاتون جج نے اسکارف پہن کر عدالت کی کارروائی کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی ایک عدالت میں سیاہ اسکارف پہنے نوجوان خاتون جج نے عدالت کی کارروائی کرکے ملک کی تاریخ میں ایک نئے… Continue 23reading ترکی میں خاتون جج نے عدالتی کارروائی کے دوران سکارف پہن کرنئی تاریخ رقم کردی

افغان نژاد خاتون کینیڈاکی کابینہ میں شامل ہوگئیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان نژاد خاتون کینیڈاکی کابینہ میں شامل ہوگئیں

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم نے جہاں اپنی کم عمری کے باعث دنیا بھر کی توجہ سمیٹی وہیں اپنی کابینہ میں تیس سالہ افغان خاتون کو شامل کرکے بھی سب کو حیران کردیا۔اپنے منفرد اندازِ سیاست کے باعث خبروں میں رہنے والے کینیڈا کے تینتالیس سالہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے حلف برداری کے موقع پر… Continue 23reading افغان نژاد خاتون کینیڈاکی کابینہ میں شامل ہوگئیں

عمرہ زائرین کی آمد 13نومبر سے شروع ہو گی،سعودی وزارت حج

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمرہ زائرین کی آمد 13نومبر سے شروع ہو گی،سعودی وزارت حج

مکہ مکرمہ(نیو ز ڈیسک ) سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی آمد 13نومبر سے شروع ہو گی۔ عمرہ سیزن سکیم یکم صفر سے شروع ہو کر رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رہے گا۔سعودی وزارت حج کے ترجمان حاتم قاضی نے بتایا ہے کہ حاجیوں کی واپسی مکمل ہونے پر حج سیزن ختم ہونے کے… Continue 23reading عمرہ زائرین کی آمد 13نومبر سے شروع ہو گی،سعودی وزارت حج

نائٹ کلب میں آتشزدگی پر وزیراعظم مستعفی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائٹ کلب میں آتشزدگی پر وزیراعظم مستعفی

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا دارالحکومت بخارسٹ میں گذشتہ روز نائٹ کلب میں پیش آنیوالے آتشزدگی کے واقعے پر احتجاجاً مستعفی ہوگئے ۔ وکٹر پونٹا کو پہلے ہی فراڈ ٹیکس ، چوری اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین مقدمات کاسامناہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے پر عوام نے گذشتہ روز وزیراعظم کیخلاف… Continue 23reading نائٹ کلب میں آتشزدگی پر وزیراعظم مستعفی