جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے فلسطینی جنگجوو¿ں نے تیزی سے کشیدہ ہوتے ہوئے ماحول کے درمیان جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے ہیں۔ فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو سرحد پر رہنے والی اسرائیلی برادریوں کو ہوشیار رہنے کے لیے سائرن… Continue 23reading فلسطین سے اسرائیل پر راکٹ فائر

شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

پیانگ یانگ (نیو ز ڈیسک) شمالی کوریا میں حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تاریخ کا سب سے بڑا جشن منا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر بکتر بند گاڑیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے کارواں کے علاوہ دارالحکومت پیانگ یانگ میں فوجیوں کی پریڈ بھی ہو گی۔ شمالی… Continue 23reading شمالی کوریا میں حکمران جماعت کی 70 ویں سالگرہ پر تاریخ کا بڑا جشن ہوگا

شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت

بیروت(نیوز ڈیسک) شام میں داعش نے روسی بمباری کا نشانہ بننے والے شمال مغربی علاقے میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے الپو کے قریب چھ دیہات پر قبضہ کرلیا ہے اور ترک سرحد کی جانب جانے والے اہم شمالی راستے کو بند کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق کریملن… Continue 23reading شام میں روسی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے میں داعش کی پیش رفت

کیجریوال نے کرپشن کے الزامات پر وزیر خوراک کو برطرف کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

کیجریوال نے کرپشن کے الزامات پر وزیر خوراک کو برطرف کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کرپشن پر وزیر خوراک عاصم احمد خان کو برطرف کردیا۔ پریس کانفرنس میں کیجریوال نے کہا عاصم خان کی جگہ بالیمرن سے ایم ایل اے عمران حسین کو وزیر بنایا جا رہا ہے اور وہ آئندہ ہفتے حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہم… Continue 23reading کیجریوال نے کرپشن کے الزامات پر وزیر خوراک کو برطرف کردیا

واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے سامنے پہلی بار نماز جمعہ کا بڑا اجتماع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے سامنے پہلی بار نماز جمعہ کا بڑا اجتماع

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے سامنے پہلی بار نماز جمعہ کا ایک بڑا اجتماع ہوا۔اس موقعے پر امریکی مسلمان برادری نے معاشرے کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔کیپٹل ہل کے سامنے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ ’نیشن آف… Continue 23reading واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے سامنے پہلی بار نماز جمعہ کا بڑا اجتماع

مسلمان اور ہندوآ پس میں نہیں غربت کے خلاف مل کر لڑیں،مودی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

مسلمان اور ہندوآ پس میں نہیں غربت کے خلاف مل کر لڑیں،مودی

نئی دہلی(اے این این) بھارت میں گائے کے گوشت تنازعے پر وزیر اعظم مودی نے منہ کھولا بھی تو ٹیڑھا،مسلمانوں پر تشدد اور شہادت کے واقعات کی مذمت کرنے سے گریز،مسلمانوں اور ہندو برادری کو مل کر غربت کے خلاف لڑنے کی تلقین۔بھارتی ریاست بہار میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے… Continue 23reading مسلمان اور ہندوآ پس میں نہیں غربت کے خلاف مل کر لڑیں،مودی

4سال میں بھارت کے 11جوہری سائنسدان غیر طبعی موت کا شکار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

4سال میں بھارت کے 11جوہری سائنسدان غیر طبعی موت کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے11 جوہری سائنسدان گزشتہ چار سال میں غیر طبعی موت کا شکار ہوئے۔ بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز، دکن ہیرالڈ“ کی رپورٹ کے مطابق جوہری توانائی کے شعبہ کی طرف سے فراہم اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2009ءسے 2013ءکے درمیان 11 جوہری سائنسدان غیر طبعی موت کا شکار ہوئے۔جنگ… Continue 23reading 4سال میں بھارت کے 11جوہری سائنسدان غیر طبعی موت کا شکار

غزہ ‘اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے6 نوجوان شہید،80زخمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

غزہ ‘اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے6 نوجوان شہید،80زخمی

غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ سے 6 نوجوان شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی کے مظالم کا شکار فلسطینیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا، غزہ شہر اور خان یونس میں مظاہرین کی پیش قدمی روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے… Continue 23reading غزہ ‘اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے6 نوجوان شہید،80زخمی

سانحہ منیٰ :شہید پاکستانیوں کی تعداد 95 ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ :شہید پاکستانیوں کی تعداد 95 ہوگئی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 95 ہوگئی ہے ، صرف ایک میت پاکستان بھجوائی گئی ہے ، 53شہدا کو مکہ مکرمہ میں سپردخاک کردیا گیا ہے جبکہ 41کی تدفین کا عمل جاری ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سفیر… Continue 23reading سانحہ منیٰ :شہید پاکستانیوں کی تعداد 95 ہوگئی