منموہن نے کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ مودی کے حوالے کردیا
نئی دہلی( اے این این ) بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے عہدہ چھوڑنے سے پہلے کشمیر پر پاکستان کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کا مسودہ اپنے جانشین نریندر مودی کے حوالے کردیا تھا ۔ یہ انکشاف بھارتی اخبار ” انڈین ایکسپریس “ نے بھارت کے ایک سابق سفارتکار کے حوالے سے… Continue 23reading منموہن نے کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ مودی کے حوالے کردیا