یورپی یونین نے ترکی کو خوشخبری سنادی
برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین اور ترکی کے درمیان برسلز میں ہونے والے ایک اجلاس میں مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے انقرہ کے لیے تین ارب ڈالر سے زائد مالی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت دلانے کی حمایت کی بات بھی کی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی… Continue 23reading یورپی یونین نے ترکی کو خوشخبری سنادی







































