’مٹی کا قدیم ٹکڑا 2700 سال پرانی مہر ہے‘ماہرین آثار قدیمہ
یروشلم (نیوز ڈیسک)اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انھیں 27 سو سال پرانا مٹی کا ایک ٹکڑا ملا ہے جس میں ایک ایسے بادشاہ کی مہر نقش ہے جن کا ذکر انجیل میں کیا گیا ہے۔خیال ہے کہ بیضوی شکل کا یہ پتھر جو تقریبا آدھے انچ چوڑا ہے، یہود قبیلے کے… Continue 23reading ’مٹی کا قدیم ٹکڑا 2700 سال پرانی مہر ہے‘ماہرین آثار قدیمہ







































