جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کو بھی الیکشن کی فکر ستانے لگی،ووٹنگ آج

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

مودی کو بھی الیکشن کی فکر ستانے لگی،ووٹنگ آج

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی کو بھی الیکشن کی فکر ستانے لگی،بھارت کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ آج(پیر کو)ہوگی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاستی اسمبلی کے ان انتخابات میں ایک طرف لالویادو اور نتیش کمار کی جماعت اور کانگریس ہے تو دوسری جانب بی جے پی اور لالو اور نتیش کے… Continue 23reading مودی کو بھی الیکشن کی فکر ستانے لگی،ووٹنگ آج

ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی ،ایران نے دورتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ،ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران نے دور تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔… Continue 23reading ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی

مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا،نیپالی پارلیمنٹ نے سینئر سیاستدان کھڈگا پرشاد اولی کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں ا±ن کو سابق وزیراعظم سشیل کوائرالا کا سامنا تھا۔ رائے شماری میں اولی کو 338 اور کوئرالا… Continue 23reading مودی کی پریشانیوں میں اضافہ،بھارت کیخلاف سخت موقف رکھنے والا ہمسایہ ملک کا وزیراعظم بن گیا

وہی ہوا جس کی توقع تھی ،ایرانی صدرنے امریکہ کو وہ پیشکش کردی جس کا عرصے سے منتظرتھا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

وہی ہوا جس کی توقع تھی ،ایرانی صدرنے امریکہ کو وہ پیشکش کردی جس کا عرصے سے منتظرتھا

تہران (نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کی توقع تھی ،ایرانی صدرنے امریکہ کو وہ پیشکش کردی جس کا عرصے سے منتظرتھا،ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری سمجھوتہ پر مذاکرات سے سفارتکاری کی میز پر ثابت ہوگیا کہ منطق کی طاقت، دھمکیوں اور دباو¿ پر بخوبی غلبہ حاصل کرسکتی ہے،امریکہ کے لئے ایران میں… Continue 23reading وہی ہوا جس کی توقع تھی ،ایرانی صدرنے امریکہ کو وہ پیشکش کردی جس کا عرصے سے منتظرتھا

ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

تہران(اے این این) ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی رجیم کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر شہریوں کو دی جانے والی پھانسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران سزائے موت پرعمل درآمد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ… Continue 23reading ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

انقرہ(اے این این) ترکی میں بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں تین روزہ سوگ،ترک وزیر اعظم نے دھماکوں کی ذمہ داری داعش،کرد علیحدگی پسندوں اور دائیں بازو کی پیپلز فریڈم انقلابی پارٹی پر عائد کر دی۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں گزشتہ روز حکومت مخالف… Continue 23reading ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھ تنظیموں، گوردواروں اور سیکڑوں مساجد نے متفقہ طور پر نومبر کے وسط میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کی بھرپور مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سکھ تنظیموں کا حال ہی میں ساوتھ ہال کے گرو سنگھ سبھا گوردوارے میں اجلاس ہوا تھا جس میں نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے… Continue 23reading سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انتہاپسند ہندو تنظیم شیوسینا نے بھارت میں پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی لانچنگ کے حوالے سے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس تقریب کو منسوخ نہ کیاجائے تو وہ اسے درہم برہم کرڈالے گی۔ان کی کتاب Neither Hawk nor a dove کی تقریب رونمائی… Continue 23reading خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کیا جاچکا ہے جب کہ اسرائیلی درندگی میں کئی… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید