طیارہ مار گرانے کا واقعہ نہیں بھول سکتے اس کیلئے ترکی کو باربارپچھتانا ہوگا، صدر پیوٹن
ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولاد میرپیوٹن نے کہا ہے کہ شام میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مصروف روسی طیارہ مار گرانے پر ترکی کو بار بار پچھتانا ہوگا کیونکہ ہم اس واقعے کو نہیں بھول سکتے۔اسٹیٹ آف دی نیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مغربی ممالک کودہشت گردی… Continue 23reading طیارہ مار گرانے کا واقعہ نہیں بھول سکتے اس کیلئے ترکی کو باربارپچھتانا ہوگا، صدر پیوٹن







































