جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لیے مصالحتی کوششوں میں پیش رفت نظر نہیں آتی، پاکستان کی جانب سے تعاون کی حالیہ پیشکش کا علم نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا ہفتے وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کو طالبان سے مذاکرات میں تعاون… Continue 23reading طالبان مذاکرات کیلئے پاکستان کی افغانستان کوپیشکش کاعلم نہیں،امریکا

باغیوں کی پسپائی تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سعودی عرب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

باغیوں کی پسپائی تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سعودی عرب

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ حوثیوں کے خلاف یمن میں فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان سے باغیوں نے جنگ بندی سمجھوتے سے متعلق ابھی تک کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اتحادی… Continue 23reading باغیوں کی پسپائی تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سعودی عرب

چائنا۔۔چائنا۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی زبان پر چائنا ہی چائنا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

چائنا۔۔چائنا۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی زبان پر چائنا ہی چائنا

نیویارک(نیوزڈیسک)یوں لگتا ہے جیسے امریکا کا اگلا صدربننے کے خواب دیکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج نے انہیں دن میں کم از کم 100 بار عوامی جمہوریہ چین کے تذکرے کا مشورہ دیا ہے۔تب ہی تو انکی زبان پر آج کل چین کے علاوہ دوسرا کوئی لفظ ہوتا ہی نہیں۔پہلے پاکستان میں ممکنہ عدم استحکام… Continue 23reading چائنا۔۔چائنا۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی زبان پر چائنا ہی چائنا

سعودی عرب،اقامہ کی مدت 5سال ،نام بھی تبدیل کردیاگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب،اقامہ کی مدت 5سال ،نام بھی تبدیل کردیاگیا

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت دنیابھرکے لوگوں جوکہ وہاں پرکام کررہے ہیں ان کے لئے ایک اورآسانی پیداکردی ہے ۔ سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے غیرملکیوں کی بڑی مشکل آسان کردی ہے اور آئندہ ہفتے سے پانچ سالوں کیلئے اقامہ جاری کرنے کااعلان کردیاجس کااطلاق نئے اسلامی سال کے پہلے دن یعنی 15اکتوبر… Continue 23reading سعودی عرب،اقامہ کی مدت 5سال ،نام بھی تبدیل کردیاگیا

ملائیشیا کی اعلیٰ ترین عدالت کا مسلم خواجہ سرائوں کے زنانہ لباس پہننے پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ملائیشیا کی اعلیٰ ترین عدالت کا مسلم خواجہ سرائوں کے زنانہ لباس پہننے پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

کوالالمپور(نیوزڈیسک))ملائیشیاکی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعرات کو خواجہ سرائوں کے متنازع لباس پر پابندی کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواست مستردکردی ۔ جمعرات کو اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے میں ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قراردیا گیا جس نے خواجہ سرائوں کو جنس مخالف کا لباس زیب تن کرنے کی اجازت دے دی تھی،تاہم جمعرات… Continue 23reading ملائیشیا کی اعلیٰ ترین عدالت کا مسلم خواجہ سرائوں کے زنانہ لباس پہننے پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

مودی سرکارپاکستان سے مذاکرات میں کتنی مخلص ہے ؟ بھارت کے اپنے ہی اخبارنے بھانڈاپھوڑدیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

مودی سرکارپاکستان سے مذاکرات میں کتنی مخلص ہے ؟ بھارت کے اپنے ہی اخبارنے بھانڈاپھوڑدیا

کراچی.(نیوزڈیسک).بھارت نے گزشتہ ماہ نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران میں پاکستان کے ساتھ قومی سلامتی کے مشیروں کی سطح کے مذاکرات کی تجویز دی تھی لیکن اسلام آباد نے پہلے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت پر اصرار کیا جس کے بعد بھارت اپنی تجویز سے پیچھے ہٹ گیا۔ بھارتی… Continue 23reading مودی سرکارپاکستان سے مذاکرات میں کتنی مخلص ہے ؟ بھارت کے اپنے ہی اخبارنے بھانڈاپھوڑدیا

امن کا نوبیل انعام، تیونس کی تنظیموں کے نام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

امن کا نوبیل انعام، تیونس کی تنظیموں کے نام

اوسلو(نیوزڈیسک) رواں برس امن کا نوبیل انعام تیونس کی سول تنظیموں کے اتحاد نیشل ڈائیلاگ کوارٹیٹ کو دے دیا گیا۔ناروے کی نوبیل کمیٹی کے سربراہ کیسی کلمان کا کہنا تھا کہ 2013 میں سیاسی عدم استحکام کے موقع پر جب تیونس خانہ جنگی کی طرف جا رہا تھا تو 4 تنظیموں کے اتحاد نے متبادل… Continue 23reading امن کا نوبیل انعام، تیونس کی تنظیموں کے نام

بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہوگیا ، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہوگیا ، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) مسلم دشمنی میں اندھے ہونے والے جنونی بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا گیا ہے ، گائے کے گوشت کے بعد مسلمانوں پر ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ، انتہاپسند مودی نے بھی بڑی ڈھٹائی سے کہہ دیا اب فیصلہ مسلمانوں کو… Continue 23reading بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہوگیا ، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد

بھارت میں اہلیہ کا سر کاٹنے والے نے ہنگامہ برپا کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں اہلیہ کا سر کاٹنے والے نے ہنگامہ برپا کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) اپنی اہلیہ کا کٹاہواسر ہاتھ میں پکڑے پونے شہرکی گلیوں میں مٹرگشت کرنیوالے شخص کی فوٹیج نے ہنگامہ برپاکردیا تاہم بعدازاں ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا بھارت کے این ڈی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپر 60سالہ رامہ چندرا چون نے اپنی 55سالہ اہلیہ سونابائی کاکلہاڑے کی مددسے… Continue 23reading بھارت میں اہلیہ کا سر کاٹنے والے نے ہنگامہ برپا کردیا