جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

برلن(نیوزڈیسک) تارکین وطن کی غیر معمولی تعداد کے یورپ کی طرف رخ کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں سویڈن بھی اپنی سرحدوں پر کنٹرول سخت کر رہا ہے جو ماضی کی آزادانہ پالیسیوں کے برخلاف اقدام ہے۔اس سے قبل سویڈن نے پناہ کے متلاشیوں اور تارکین وطن کو دیگر یورپی ملکوں کی… Continue 23reading تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

لندن (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن آمد پر برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہوگئی ،برطانوی حکومت کا کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا،ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا۔جمعرات کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لند ن پہنچے تو اس موقع پر برطانوی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

یورپ میں مصنوعات کے بائیکاٹ پراسرائیلی حکومت سیخ پا ہوئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپ میں مصنوعات کے بائیکاٹ پراسرائیلی حکومت سیخ پا ہوئی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) یورپی یونین کے ممبر ممالک کی جانب سے اپنے ہاں اسرائیل کی متنازع مصنوعات کے بائیکاٹ کے حتمی فیصلے پرصہیونی ریاست میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ۔اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے ہائی کمیشن نے یورپی منڈیوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں غرب اردن، بیت المقدس اور شام… Continue 23reading یورپ میں مصنوعات کے بائیکاٹ پراسرائیلی حکومت سیخ پا ہوئی

بنگلورو ایئرپورٹ کا نام ٹیپو سلطان کے نام پررکھنے کی تجویز ڈرامہ نگا ر کے گلے پڑ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلورو ایئرپورٹ کا نام ٹیپو سلطان کے نام پررکھنے کی تجویز ڈرامہ نگا ر کے گلے پڑ گئی

بنگلورو(نیوزڈیسک) ہندوستانی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں واقع کیم-پیگودا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے ریاست میسور کے مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز پر ہندو انتہا پسندوں نے معروف ڈرامہ نگار گریش کرناد کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق گریش کرناد… Continue 23reading بنگلورو ایئرپورٹ کا نام ٹیپو سلطان کے نام پررکھنے کی تجویز ڈرامہ نگا ر کے گلے پڑ گئی

ایران متحدہ عرب امارات کے تین جزائر پر قبضے سے پیدا بحران کا سیاسی حل نکالے،اعلان ریاض میں مطالبہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران متحدہ عرب امارات کے تین جزائر پر قبضے سے پیدا بحران کا سیاسی حل نکالے،اعلان ریاض میں مطالبہ

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اعلان کے بعد عرب اور لاطینی امریکا کے ملکوں کا چوتھا سربراہی اجلاس ختم ہو گیا۔ اجلاس میں عرب ریاستوں اور لاطینی امریکا کے سربراہان مملکت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سمٹ کے اختتام پر منظور کئے جانے والے اعلامئے کو” اعلان ریاض… Continue 23reading ایران متحدہ عرب امارات کے تین جزائر پر قبضے سے پیدا بحران کا سیاسی حل نکالے،اعلان ریاض میں مطالبہ

یورپ میں جہادی عناصر کا نیٹ ورک تیزی سے بڑھنے لگا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپ میں جہادی عناصر کا نیٹ ورک تیزی سے بڑھنے لگا

بارسلونا(نیوزڈیسک)یورپ میں جہادی عناصر کا نیٹ ورک تیزی سے بڑھنے لگا ہے اور اسپین میں100 سے زائد افراد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ داعش میں شمولیت کی خاطر ملک چھوڑ چکے ہیں اور داعش کی جانب سے عراق اور شام میں جنگ لڑ رہے ہیں۔ان کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ ا… Continue 23reading یورپ میں جہادی عناصر کا نیٹ ورک تیزی سے بڑھنے لگا

روس کے شہر سوچی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے معمولاتِ زندگی درہم برہم

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کے شہر سوچی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے معمولاتِ زندگی درہم برہم

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے شہر سوچی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے معمولاتِ زندگی درہم برہم ہوگئے۔اولمپک سٹی سوچی میں ، شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، سڑکیں ، شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں ، سیلابی پانی رہائشی علاقے میں داخل ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔امدادی کارکن… Continue 23reading روس کے شہر سوچی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے معمولاتِ زندگی درہم برہم

تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی ،سات بچوں سمیت کم سے کم 14 افراد ہلاک،27افراد کو زندہ بچالیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی ،سات بچوں سمیت کم سے کم 14 افراد ہلاک،27افراد کو زندہ بچالیا گیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے راستے بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے جس میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ حادثہ ایسے وقت پر ہوا ہے جب یورپی یونین اور افریقی رہنما تارکینِ وطن کے بحران پر بات چیت کے لیے… Continue 23reading تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی ،سات بچوں سمیت کم سے کم 14 افراد ہلاک،27افراد کو زندہ بچالیا گیا

دبئی ، شارجہ اور ابو ظہبی میں بارش، نظام زندگی معطل مفلوج

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی ، شارجہ اور ابو ظہبی میں بارش، نظام زندگی معطل مفلوج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی، ابو ظہبی اور شارجہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشن گوئی بھی کر دی ہے . بارش کے باعث ابوظہبی، شارجہ اور دبئی میں نظامٍ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش کے… Continue 23reading دبئی ، شارجہ اور ابو ظہبی میں بارش، نظام زندگی معطل مفلوج