منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بیجنگ: فضا میں آلودگی کے باعث دھند میں خطرناک حد تک اضافہ، ہزاروں فیکٹریاں بھی بند، معمولات زندگی معطل

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضا میں آلودگی کے باعث ہونے والی دھند میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔بیجنگ میں دھند اور ماحولیاتی آلودگی کے بعد اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا۔بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان 20 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ہزاروں فیکٹریاں بھی بند کر دی گئی ہیں۔تعلیمی ادارے اور دیگر معمولات زندگی معطل ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چین میں آلودگی کی بد ترین صورتحال ایک ایسے وقت میں سامنے آرہی ہے جب پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی حوالے سے کانفرنس جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…