ملائشیا میں جیون ساتھی کے انتخاب کیلئے ’حلال ڈیٹنگ‘ کی اجازت
کوالالمپور(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور میں جیون ساتھی کی تلاش کیلئے ایک ادارہ قائم کیا گیا ہے جسے حلال سپیڈ ڈیٹنگ کا نام دیا گیا ہے۔ حلال سپیڈ ڈیٹنگ میں شادی کے خواہشمند مرد وخواتین کی آپس میں ملاقات کروائی جاتی ہے تاہم اس ملاقات کے… Continue 23reading ملائشیا میں جیون ساتھی کے انتخاب کیلئے ’حلال ڈیٹنگ‘ کی اجازت