مودی سرکار پاکستان پر حملہ کرے تو ہم اس کی حمایت کریں گے،شیو سینا
اسلام آباد(آن لائن)انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کچھ ہمت ہے تو پاکستان پر حملہ کرے، شیو سینا اس کی حمایت کرے گی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مودی سرکار کی آشیر باد سے بھارتی انتہا پسند ہندووں میں بڑھتا جنگی جنون خطے کے امن… Continue 23reading مودی سرکار پاکستان پر حملہ کرے تو ہم اس کی حمایت کریں گے،شیو سینا