بھارتی صدر بھی مودی کی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارتی شاعروں اور دانش وروں نے ایوارڈزکسی کے ایما پر نہیں خود واپس کیے، یہ احتجاج کا طریقہ ہے،بھارتی صدر نے مودی حکومت کے وزراکاموقف غلط قراردیدیا۔بھارت کے ممتاز شاعراشوک واجپائی،پینٹرسندرم اورصحافی اوم تھانوی نے پرناب مکھرجی سے ملاقات کی،بھارت کے صدر نے… Continue 23reading بھارتی صدر بھی مودی کی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑے







































