روسی صدر نے ایرانی سپریم لیڈرکیساتھ ایسی چالاکی کی جس کی ہرگزتوقع نہ تھی
تہران(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی چالاکیاں دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر اس بار انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ بھی ایسی چالاکی کا مظاہرہ کیا جس کی ہر گز توقع نہیں تھی۔روسی اور ایرابی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میرپیوتن نے اپنے دورہ ایران کے… Continue 23reading روسی صدر نے ایرانی سپریم لیڈرکیساتھ ایسی چالاکی کی جس کی ہرگزتوقع نہ تھی







































