جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیرس:طالب علم کے بستے سے 3دستی بم برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

پیرس:طالب علم کے بستے سے 3دستی بم برآمد

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک اسکول کا طالب علم بستے میں تین دستی بم لے آیا جس سے کلاس میں ہی نہیں پورے اسکول میں کھلبلی مچ گئی۔جنگ رپورٹر رضا چوہدری کے مطابق یہاں تک کہ اسکول کو فوری طور پر خالی کرالیا گیا۔دستی بموں کی اطلاع پر آناً فاناً پولیس کو بلایا… Continue 23reading پیرس:طالب علم کے بستے سے 3دستی بم برآمد

امریکی صدر کاافغانستان میں 5ہزار فوجی رکھنے پر سنجیدگی سے غور

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

امریکی صدر کاافغانستان میں 5ہزار فوجی رکھنے پر سنجیدگی سے غور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر اوباما نے 2016 کے بعد بھی افغانستان میں 5ہزار امریکی فوجی تعینات رکھنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، ادھر امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ افغانستان کے لیے ہرممکن اقدام کریں گی۔امکانات پیداہوگئے ہیں کہ صدراوباماعراق اورافغانستان کی جنگ اپنی دورصدارت میں ختم… Continue 23reading امریکی صدر کاافغانستان میں 5ہزار فوجی رکھنے پر سنجیدگی سے غور

بھارت: ہندوﺅں کے تہوار میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی عائد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارت: ہندوﺅں کے تہوار میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی علاقے ’کچھ‘ میں نوراتری کے موقع پر آنے والی ہندو لڑکیوں کی حفاظت کے نام پر ’گربہ‘ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سخت گیر جماعت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا۔9 روز تک جاری رہنے والا نوراتری کا تہوار ہندو دیوی ’درگاہ… Continue 23reading بھارت: ہندوﺅں کے تہوار میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی عائد

لالو پرشاد کے بڑے بیٹے کی عمر 25، چھوٹے کی 26 سال

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

لالو پرشاد کے بڑے بیٹے کی عمر 25، چھوٹے کی 26 سال

پٹنہ (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر ریلوے اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرشاد یادو کے بڑے بیٹے کی عمر 25 سال اور چھوٹے بیٹے کی عمر 26 سال ہے۔ لالو پرشاد کے بڑے بیٹے تیج پرتاب یادو نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب کے لئے جو حلف نامہ جمع کرایا ہے ، اس… Continue 23reading لالو پرشاد کے بڑے بیٹے کی عمر 25، چھوٹے کی 26 سال

دہلی کے بعد بنگلور میں بھی لڑکی سے بس میں زیادتی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

دہلی کے بعد بنگلور میں بھی لڑکی سے بس میں زیادتی

بنگلور (نیوز ڈیسک) بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں 22 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹی کمشنر این ایس میگھارس نے بتایا کہ 20 اور 30 سال کے درمیان عمر کی ایک خاتون کو مشرقی بنگلور میں دو افراد نے مبینہ طور پر ریپ… Continue 23reading دہلی کے بعد بنگلور میں بھی لڑکی سے بس میں زیادتی

بھارتی نوکری ڈھونڈنے کے چکر میں نہیں، وہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں‘مودی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی نوکری ڈھونڈنے کے چکر میں نہیں، وہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں‘مودی

بنگلور (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا سافٹ ویئر دنیا کے ہارڈ ویئر کو آگے بڑھائے گا۔ انہوں نے کہا بھارت نوجوانوں کا ملک ہے اور کئی برسوں تک ایسے ہی رہے گا، بھارتی نوکریاں ڈھونڈے کے چکر میں نہیں ہیں بلکہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading بھارتی نوکری ڈھونڈنے کے چکر میں نہیں، وہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں‘مودی

بھارت کے 155 سال پرانے کالج میں کل 3 طلباءزیرتعلیم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کے 155 سال پرانے کالج میں کل 3 طلباءزیرتعلیم

وزیانگرام (نیوز ڈیسک) بھارت میں 155 سال پہلے بننے والے کالج میں کل تین طلباء زیرتعلیم ہیں اور ایک لیکچرر فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہاراجہ آف وزیانگرام نے ایم آر گورنمنٹ سنسکرت کالج وزیانگرام 1860 میں بنایا جسے 1950 میں حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ 2004 میں اسے دو… Continue 23reading بھارت کے 155 سال پرانے کالج میں کل 3 طلباءزیرتعلیم

روسی جنگی طیارہ پھر ترک فضائی حدود میں گھس آیا،ترک حکومت کا روسی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

روسی جنگی طیارہ پھر ترک فضائی حدود میں گھس آیا،ترک حکومت کا روسی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

انقرہ(اے این این) روس کا جنگی طیارہ پھر ترکی کی فضائی حدود میں گھس گیا، روس کے سفیر کو طلب کر کے ترکی کا احتجاج ،امریکہ اور نیٹو نے بھی روس کو خبردار کیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا نتیجہ تباہی اور جہاز مار گرانے کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔غیر… Continue 23reading روسی جنگی طیارہ پھر ترک فضائی حدود میں گھس آیا،ترک حکومت کا روسی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

عدن میں وزیراعظم کے زیراستعمال ہوٹل پر راکٹ حملہ،دیگر حملوں میں عرب امارات کے 20فوجی جاں بحق

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

عدن میں وزیراعظم کے زیراستعمال ہوٹل پر راکٹ حملہ،دیگر حملوں میں عرب امارات کے 20فوجی جاں بحق

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے جنوبی شہر عدن میں تین ہوئے جبکہ وزیراعظم و دیگر حکام کے زیررہائش ہوٹل پر راکٹ حملہ کیا گیا۔ ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر دو دھماکے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی رہائش گاہ… Continue 23reading عدن میں وزیراعظم کے زیراستعمال ہوٹل پر راکٹ حملہ،دیگر حملوں میں عرب امارات کے 20فوجی جاں بحق