پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے میں مدد کرینگے، چینی یقین دہانی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین نے پاکستان کویقین دلایا ہے کہ اگر بھارت کونیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت حاصل کرنے کی اجازت ملی تووہ پاکستان کوبھی رکنیت دلانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔پاکستان کو یہ یقین دہانی صدر ممنون حسین کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفدکے دورہ بیجنگ کے دوران کرائی گئی۔ دونوں ممالک نے… Continue 23reading پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے میں مدد کرینگے، چینی یقین دہانی







































