چین اور روس کی چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی
شنگھائی(این این آئی )چین اور روس چاند پر بجلی پیدا کرنے کے لئے نیوکلیئر پلانٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس سے چاند کے ان کے مشترکہ ریسرچ سٹیشن کو بجلی فراہم کی جائیگی۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور روس کے مشترکہ منصوبے بین الاقوامی قمری ریسرچ سٹیشن (… Continue 23reading چین اور روس کی چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی