چلتی کار میں 2 بہنوں سے زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر مہندی آرٹسٹ قتل
لکھن(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھن میں 26 سالہ بیوٹیشن کو مبینہ طور پر اس وقت قتل کردیا گیا جب وہ شادی سے واپس آرہی تھی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لڑکی کی گردن میں چھرا گھونپا گیا جب کہ اس نے چلتی کار میں جنسی زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت… Continue 23reading چلتی کار میں 2 بہنوں سے زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر مہندی آرٹسٹ قتل