ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

میکسیکو میں ہولناک فضائی حادثہ، چھوٹا طیارہ فٹ بال گراؤنڈ کے قریب تباہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2025 |

میکسیکو سٹی (این این آئی)وسطی میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق حادثہ سان ماتیو آٹینکو کے صنعتی علاقے میں پیش آیا جو ٹولوکا ائیرپورٹ سے تقریبا 5 کلومیٹر اور میکسیکو سٹی سے 50 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ طیارے نے بحرالکاہل کے ساحلی شہر آکاپولکو سے پرواز بھری تھی۔حکام کے مطابق طیارہ ایک فٹ بال گرئوانڈ پر لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا ، اس دوران طیارہ ایک ویئر ہاس کی چھت سے ٹکرا گیا جس کے باعث شدید آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے باعث علاقے سے تقریبا 130 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا پڑا۔طیارے کی لینڈنگ کے دوران گرنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔نجی طیارے میں 8 مسافر اور عملے کے 2 افراد سوار تھے تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…