بڑی اسلامی ملک نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی
مالے (این این آئی )مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ نے یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اٹھایا ہے۔ رپورٹ میں مالدیپ کے صدارتی دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا… Continue 23reading بڑی اسلامی ملک نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی