خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

3  مئی‬‮  2024

خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

بینکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، خاتون سیاستدان کا کیرئیر دا پر لگ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی سوشل میڈیا پر ان دنوں خاتون سیاستدان پراپاپورن شوئیدکو اپنے لے پالک بیٹے 24 سالہ پھرا ماہا کے ساتھ نازیبا حالت میں موجود… Continue 23reading خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

3  مئی‬‮  2024

ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

تہران(این این آئی)یران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ایران کے جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا، ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں۔واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے… Continue 23reading ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی

3  مئی‬‮  2024

چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی

دبئی(این این آئی)چین، ترکیہ، یو اے ای اور سعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق چینی صوبے گوانگ ڈونگ میں شدید بارش ہوئی ، بارش کے باعث ایکسپریس وے بیٹھنے سے 25 گاڑیاں کھائی میں گر گئیں جبکہ 48 افراد ہلاک ہوگئے ، بارشوں سے حادثات میں 35 افراد زخمی بھی ہوئے ۔متحدہ… Continue 23reading چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی

بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

2  مئی‬‮  2024

بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد کر دی ہے، جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حج زائرین کی آمد سے قبل سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر… Continue 23reading بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

2  مئی‬‮  2024

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں بھی پانی سے بھر گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام، الخبر، الاحسا، الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئی ہیں۔شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاسز میں پانی بھر گیا جبکہ کئی گاڑیاں پانی… Continue 23reading سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

2  مئی‬‮  2024

متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی اور ابوظبی سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کی اہم شاہراہوں پر بارش کے پانی کے نکاس کیلئے متعدد ٹینکرز اور موٹرز نصب کی گئی ہیں جبکہ پانی کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی

1  مئی‬‮  2024

اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ہونے والی حالیہ تباہ کن بارشوں نے جہاں نظام زندگی کو متاثر کیا ہے، وہیں افواہوں کے باعث انتظامیہ شدید پریشان دکھائی دے رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی انتظامیہ کی جانب سے اب باقاعدہ طور پر شہریوں کو تنبیہہ کی جا رہی ہے کہ وہ کسی ایسی… Continue 23reading اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی

گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ

1  مئی‬‮  2024

گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اسلام آباد میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسمارٹ اسکولز 30 ہزار گوگل فارایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے، جن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)اور بہتر تعاون اور پیداواری صلاحیت کے لیے ڈیجیٹل ٹولز جیسی خصوصیات شامل ہوں گی۔ گوگل فار ایجوکیشن… Continue 23reading گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ

مسجد نبوی ۖ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

1  مئی‬‮  2024

مسجد نبوی ۖ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتحال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ مدینہ منورہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں